ہوگو چاویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہوگو چاویز
(ہسپانوی میں: Hugo Rafael Chávez Frías خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل=

President of Venezuela
مدت منصب
14 April 2002 – 5 March 2013
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Diosdado Cabello (acting)
نکولاس مادورو Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
2 February 1999 – 12 April 2002
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Rafael Caldera
Pedro Carmona (interim) Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
De facto President of the United Socialist Party of Venezuela
مدت منصب
24 March 2007 – 5 March 2013
Eternal President since 26 July 2014
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Position established
نکولاس مادورو Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Hugo Rafael Chávez خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 28 جولا‎ئی 1954[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سبنیتا، برنس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 5 مارچ 2013 (59 سال)[5][1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کراکس[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات قولومستقیمی سرطان[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Venezuela.svg وینیزویلا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
قد 173 سنٹی میٹر[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قد (P2048) ویکی ڈیٹا پر
مذہب کاتھولک کلیسیا
اولاد Rosa Virginia
María Gabriela
Hugo Rafael
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  فوجی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
وفاداری Flag of Venezuela (1954–2006).svg وینیزویلا
شاخ Venezuelan Army
عہدہ لیفٹینٹ کرنل
کمانڈر ان چیف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Ribbon jose marti.png آرڈر آف جوز مارٹی
VEN Order of the Liberator - Knight BAR.png آرڈر آف دی لبرٹور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
ہوگو چاویز
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

سانچہ:Socialism sidebar

سانچہ:Populism sidebar

ہوگو چاویز

ہوگو شاویز (28 جولائی 1954ء-5 مارچ 2013ء) Hugo Chávez (مقامی تلفظ اوگو چاویز بھی ہے) [10][11] وینزویلا کے سیاستدان تھے جو ملک کی صدر کی حیثیت سے 1999ء تا 2013ء کام کرتے رہے۔2012ء میں الیکشن جیتنے کے بعد کینسر کے علاج[12] کے دوران کیوبا میں انتقال کرگۓ۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شاویز میسٹی زو تھا، جولائی 1954 میں پیدا ہوا اور اپنے والدین کا دوسرا بچہ تھا۔ 1974 میں شاویز نے پڑوسی ملک پیرو کا دورہ کیا جہاں جرنیل جوان ویلاسکو حکمران تھا جس کا نظریہ تھا کہ اگر سیاستدان بدعنوان ہوں تو فوج کو حکومت سنبھال لینی چاہیے۔ شاویز اس نظریے کا قائل ہو گیا۔ شاویز کارل مارکس، لینن اور ماؤزے تنگ کی کتابیں پڑھ کر سوشلزم کا معتقد ہو گیا۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

1977 میں شاویز نے خفیہ تحریک "ونزولین پیپلز لبریشن آرمی" کی بنیاد رکھی۔ اسی تحریک کا نام بعد میں "ریوولوشنری بولیورین موومنٹ 200 " رکھ دیا گیا۔ واقعہ کاراکازو کے بعد شاویز حکومت الٹنے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہو گیا۔ 4 فروری 1992 کو دارالحکومت میں فوجی بغاوت کا آغاز کیا مگر کامیابی نہ ہوئی کیونکہ فوج کا بڑا حصہ شاویز کے ساتھ نہ تھا۔ ناکامی کے باوجود شاویز کو ٹی وی پر خطاب کی دعوت دی گئی تاکہ وہ ساتھیوں سے ہتھیار پھینکنے کا کہہ سکے۔ خطاب میں شاویز نے بغاوت کے اسباب بتا کر عوام کا دل جیت لیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0 نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "abc9457dcf728dd069b8ed5b2e1a86035cf2b679" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔
  2. ^ ا ب آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1382342 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb144101733 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=106247612 — بنام: Hugo Chávez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. President Hugo Chavez confirmed dead
  6. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/123854008 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2015 — اجازت نامہ: CC0
  7. http://www.venelogia.com/archivos/6600/
  8. Statesmen and stature: how tall are our world leaders? — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جون 2018 — ناشر: دی گارجین — شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2011
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb144101733 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. http://inogolo.com/pronunciation/d573/Hugo_Ch%E1vez
  11. http://www.forvo.com/word/hugo_ch%C3%A1vez/
  12. "اوگو چاویس پھیپھڑوں کے انفیکشن کا شکار"۔ Unknown parameter |seperator= ignored (معاونت)