شوشہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شوشہ اصل میں فارسی زبان سے آیا ہوا لفظ ہے اور اس کے عام معنی عربی، فارسی اور اردو حروف کے وہ حصے ہوتے ہیں جن کی شکل دندانے دار (دانت نما یا نوکدار) ہوتی ہے؛ جیسے س اور ش کے ابتدائی حصے۔