نانپارہ
شہر | |
عرفیت: ریاست نانپارہ | |
ملک | ![]() |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | بہرائچ |
حکومت | |
• مجلس | میونسپلٹی نانپارہ |
بلندی | 132 میل (433 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 48,337[1] |
زبانیں | |
• دفتری | ہندیاردو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
نانپارہ (انگریزی: Nanpara) بھارت کا ایک بلدیتی علاقہ ہے جو بہرائچ ضلع اتر پردیش میں واقع ہے۔[2]
نانپارہ ضلع بہرائچ شریف کا ایک مشہور قصبہ ہے جو نیپال کی تائی سے متصل ایک چھوٹی سی اسٹیٹ کی شکل میں جاناپہچانا جاتا ہے۔ اسٹیٹ کے زمانے میں یہ قصبہ ارباب علم ودانش کی آماجگاہ اور مسکن بنا رہا ہے۔ آج بھی اس قصبہ اور اس کے مضافات علما وحفاظ، قراء اور شعرا سے آباد ہے۔ نانپارہ ایک زمانے میں نوابوں کا دار السلطنت رہ چکا ہے۔
تفصیلات[ترمیم]
نانپارہ کی مجموعی آبادی 42,771 افراد پر مشتمل ہے اور 132 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر نانپارہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Nanpara City Population Census 2011 - Uttar Pradesh
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Nanpara".