رباب سعیدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(روباب سعیدہ سے رجوع مکرر)
رباب سعیدہ
رکن پارلیمان
مدت منصب
2004سے 2009تک
پدم سین چودھری
کمل کشور
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جون 1950ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میرٹھ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 فروری 2024ء (74 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
علی گڑھ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت سماج وادی پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات وقار احمد شاہ  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد یاسر شاہ ،ڈاکٹر الویرہ شاہ
عملی زندگی
تعليم ایم۔ اے۔، بی۔ ایڈ.
مادر علمی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رباب سعیدہ بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کی سیاست دان تھیں۔ جو 2004ء سے 2009ء تک صوبہ اترپردیش کے بہرائچ (لوک سبھا حلقہ) کی رکن لوک سبھا رہیں۔

حالات[ترمیم]

آپ کے والد کا نام رضاالحق اور والدہ کا نام نورجہاں تھا۔ .روباب سعیدہ اترپردیش کے سابق کبینیٹ وزیر برائے محنت و روزگار اور بہرائچ اسمبلی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی وقار احمد شاہ کی اہلیہ اور سابق کبینیٹ وزیر اور مٹیرہ اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی یاسر شاہ کی والدہ تھیں۔ آپ شہر بہرائچ تعلیم نسواں کے مشہور مرکز تارا گرلز انٹر کالج کی پرنسپل کے عہدے سے ریٹائر ہوئی تھیں۔[2][3]

سیاسی سفر[ترمیم]

روباب سعیدہ 1995ء سے 2000ء تک صدر ضلع پنچایت بہرائچ ضلع کے عہدے پر فائز رہی۔ 2004ء سے 2009ء میں بہرائچ (لوک سبھا حلقہ) کی رکن لوک سبھا منتخب کرنے کے لیے 14th لوک سبھا رکن صنعت کمیٹی 5 اگست۔ 2007ء رکن کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی 2017ء میں 17ویں اترپردیش اسمبلی الیکشن میں بطور سماج وادی پارٹی امیدوار اپنے شوہر کی سیٹ بہرائچ اسمبلی حلقہ سے الیکشن میں حصہ لیا اور 80777 ووٹ حاصل کیے۔ لیکن تقریبن 6702 ووٹوں سے بی۔ جے۔ پی۔ کی امیدوار انوپما جیسوال سے شکست ہوئی اور نمبر 2 پر رہی۔[4][5][6]

وفات[ترمیم]

رباب سعیدہ کا انتقال 6 فروری 2024ء کو علی گڑھ میں مختصر علالت کے بعد ہوا۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.facebook.com/share/p/jaYXcCPd2HHr7Ltp/?mibextid=oFDknk
  2. "English Releases"۔ pib.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023 
  3. "Anupama Jaiswal jeevan parichay : अनुपमा जायसवाल ने सपा के दिग्गज उम्मीदार को चटाई थी धूल, इनाम में मिला मंत्री पद"۔ पर्दाफाश (بزبان ہندی)۔ 2021-08-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2017 
  5. "Parliament Digital Library: Exploring PDL"۔ eparlib.nic.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023 
  6. "RUBAB SAIDA(Samajwadi Party(SP)):Constituency- Shrawasti(UTTAR PRADESH) - Affidavit Information of Candidate:"۔ myneta.info۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023 
  7. https://www.jagran.com/uttar-pradesh/bahraich-former-mp-rubab-sayda-passed-away-in-aligarh-23646612.html

بیرونی روابط[ترمیم]