قیصرگنج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قیصرگنج
قیصرگنج
قیصر گنج ، ڈہوا شیر بہادر سنگھ
قصبہ
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعبہرائچ
حکومت
 • مجلستحصیل ؍گرام پنچایت
بلندی117 میل (384 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل5,275
زبانیں
 • دفتریہندیاردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹUP-40

قیصرگنج بھارت کے اتر پردیش کے ضلع بہرائچ کی ایک بڑی تحصیل ہے۔ قیصرگنج ایک گرام پنچایت ہے۔جو عرف عام میں جڈہوا شیر بہادر سنگھ کے نام سے مشہور ہیں۔

یہاں کی مجموعی آبادی 19289 افراد پر مشتمل ہے اور 117 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔ [1]

ضلع بہرائچ میں ایک لوک سبھا نشست بھی قیصر گنج کے نام سے ہے جس میں ضلع بہرائچ کے علاقہ کے دیگر کچھ علاقہ ضلع گونڈہ بھی شامل ہے۔

تفصیلات[ترمیم]

قیصرگنج تحصیل کی مجموعی آبادی 824,786 افراد پر مشتمل ہے اور 117 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔[2]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]