اعلیٰ حضرت ایکسپریس (براستہ احمد آباد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اعلیٰ حضرت ایکسپریس
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
مقامیتگجرات، راجستھان، ہریانہ، دہلی اور اتر پردیش
موجودہ آپریٹرشمالی ریلوے
روٹ
آغازبریلی (BE)
اسٹاپ41
اختتامبھوج (BHUJ)
فاصلہ1,543 کلومیٹر (5,062,336 فٹ)
اوسط سفر وقت31گھنٹے 50منٹ
سروس فریکوئنسیہفتے میں 3 دن
ٹرین تعداد14311 / 14312
بورڈ خدمات
کلاسزاے سی 2 ٹیر، اے سی 3 ٹیر، سلیپر کلاس، عمومی غیر مشروط
بیٹھنے کا انتظامہاں
سونے کے انتظاماتہاں
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب لیکن کوئی پینٹری کار نہیں
سامان سہولیاتنہیں
دیگر سہولیاتنشتسوں کے نیچے جگہ
تکنیکی
رولنگ اسٹاکآئی سی ایف کوچیں
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
آپریٹنگ رفتار52.71 کلومیٹر/گھنٹہ (33 میل فی گھنٹہ) اوسط بشمول ہالٹس
راستہ کا نقشہ

اعلیٰ حضرت ایکسپریس 14311/14212 بذریعہ احمد آباد اور 14321/14322 بذریعہ بھلدی بھارتی ریلوے سے تعلق رکھنے والی ایکسپریس ریل جو بریلی اور بھوج کے درمیاں چلتی ہے۔ یہ بریلی سے بھوج 14311-14321 کے نمبر سے چلتی ہے اور 14312-14322 نمبر سے واپسی ہوتی ہے۔ اس کا نام امام احمد رضا خان کی خدمات کو سراہنے کے لیے حکومت ہند نے ان کے معروف لقب اعلیٰ حضرت پر رکھا ہے۔

راستے اور ہالٹ[ترمیم]

ٹرین کے اہم اسٹیشن:

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]