بریلی جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بریلی جنکشن
کموٹر ریل، علاقائی ریل
Blyrlw.jpg
بریلی کا مرکزی جنکشن
محل وقوع سول لائنز، بریلی، اتر پردیش، بھارت
بلندی 174 میٹر (571 فٹ)
مالک بھارتی ریلوے
انتظامیہ شمالی ریلوے زون
لائن(لائنیں)

1. بریلی-لکھنؤ دوہری برقی لائن
2. بریلی-مراد آباد-نئی دہلی/امرتسر/جموں توی دوہری برقی لائن
3. بریلی-عزت نگر-کاٹھگودام لائن
4. بریلی-علی گڑھ لائن
5. بریلی-كاسگنج-متھرا/کانپور لائن

6.بریلی-پیلی بھیت/تانک پور لائن
پلیٹ فارم 6
ٹریک 8
روابط مرکزی بس اڈا، ٹیکسی اسٹینڈ، آٹو اسٹینڈ
تعمیرات
ساخت قسم اسٹینڈرڈ آن گراؤنڈ اسٹیشن
پارکنگ سہولت موجود
بائیسکل سہولیات سہولت موجود
معذور رسائی Handicapped/disabled access
دیگر معلومات
حیثیت Functioning
اسٹیشن کوڈ BE, BRY
زون شمالی ریلوے زون
شمال مشرقی ریلوے زون
ڈویژن مرادآباد
عزت نگر
کرایہ زون بھارتی ریلوے
تاریخ
عام رسائی 1964؛ 55 برس قبل (1964)
بند عزت نگر
بجلی فراہم ہاں (6 سال قبل)
ٹریفک
Passengers 400000

بریلی جنکشن ریلوے اسٹیشن (اسٹیشن کوڈ BE) شمالی ہند کا اہم ترین ریلوے اڈا ہے۔[1] بھارتی دارالحکومت نئی دہلی (محض 250 کلومیٹر۔) دوری پر ہے، بریلی کر نزدیک یہ اہم ریلوے اسٹیشن ہے جہاں سے ریلیں ممبئی، چینائی، بنگلور، حیدرآباد، دکن اور بھارت کے اکثر مقامات تک جاتی ہیں۔[2][3][4] البتہ، ملک کے کچد ھیگر حصوں کی طرف بھی ریلیں اس جنکشن سے ہو کر جاتی ہیں۔[4][5] بریلی جنکشن پر براڈ اور میٹر گیج دونوں استعمال ہوتے تھے، لیکن اب میٹر گیج براڈ گیج سے بدل دیا گيا ہے۔[6][7][8]

شہر سے ربط[ترمیم]

بریلی ریلوے سٹیشن ہر قسم کی عوامی نقل و حمل کےذرائع سے شہر منسلک ہے۔ اتر پردیش کی ریاستی شارعی ذرائع نقل و حمل کے تحت تمام بڑے انٹر سیکشنوں پر بسوں کی سہولت موجود ہے۔

میٹرو[ترمیم]

اس اسٹیشن کو بریلی میٹرو روٹس کے لیے انٹرسیکشن اور اییل ولائن کے ٹرمینل کے لیے چنا گیا ہے۔

لائن پہلی آپریشنل اسٹیشن لمبائی
(کلومیٹر)
ٹرمینل
     ییلو لائن پلینڈ 20 21.54 بریلی جنکشن بھوجپور سینٹرل]

نگارخانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "جنکشن status"۔ بھارتی ریلوے۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2014۔
  2. شمال مشرقی ریلوےا
  3. Rao 1988، صفحہ۔ 37
  4. ^ ا ب "Chapter 1 – Evolution of Indian Railways-Historical Background"۔ Ministry of Railways website۔ مورخہ 1 جون 2009 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  5. Rao 1988، صفحات۔ 42–3
  6. "Bareilly Jn Trains, Bareilly Jn Railway Timetable"۔ www.ndiantrains.org۔ مورخہ 14 مئی 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. "Meerut City-Lucknow Rajya Rani Express"۔ indiarailinfo۔ 7 فروری 2010۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  8. "Mumbai LTT Bareilly Express"۔ indiarailinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔