مظہر الحق
ظاہری ہیئت
مظہر الحق سے مراد ہو سکتا ہے:
- مظہر الحق (کرکٹ کھلاڑی)، (3 جولائی 1980ء - 3 اپریل 2013ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی
- مظہر الحق (کارکن)، (22 دسمبر 1866ء - 2 جنوری 1930ء) ایک ماہر تعلیم، وکیل اور تحریک آزادی ہند کے سرگرم کارکن
- مظہر الحق (اخبار)، برطانوی راج میں دہلی سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک ماہنامہ اخبار
- مظہر الحق خان، (23 فروری 1923ء - 15 فروری 1997ء)، ایک پاکستانی ہرڈلر (رکاوٹی دوڑ کے کھلاڑی)
- مظہر الحق علوی، (1926ء – 2013ء) بھارتی اردو کے نامور مترجم، افسانہ اور ناول نگار