ابو بکر جصاص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو بکر جصاص
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 917 اور سنہ 918  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 942 (24–25 سال) اور 12 جون 981 (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان، فقیہ، مفسر قرآن  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی الٰہیات، فقہ، تفسیر قرآن  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

الإمام، ابوبكراحمد بن علی، رازی، حنفیفقہ حنفیہ کے اکابرین میں شمار ہوتا ہے۔

نام و کنیت[ترمیم]

نام احمد بن على الرازى اوركنيت الجصاص: ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص سے مشہور ہیں۔

ولادت[ترمیم]

امام جصاص کی ولادت رے شہر میں ہو ئی اسی نسبت سے رازى کہلاتے ہیں ولادت کا سال 305ھ بمطابق 917ء بیس سال کی عمر میں بغداد منتقل ہو گئے۔

علمی سفر[ترمیم]

ابوبکر جصاص نے بہت سے علمی سفر کیے اور اکابر علما سے علم حاصل کیابالخصوص علمائے احناف سے بہت استفادہ کیا اہواز نیشاپورکے سفر کیے اور اس علمی سفر کی انتہا بغداد میں ہوئی امام کرخی کے پاس نیشا پور میں تھے کہ ان کا انتقال ہوا۔

شيوخ[ترمیم]

ان کے مشائخ میں

  • ابو الحسن الكرخی جن سے زہد و ورع حاصل کیا
  • ابو سہل الزجاج
  • عبد الباقی بن قانع حديث کا علم حاصل کیا
  • ابوحاتم الرازی
  • ابوسعيد الدارمی عثمان بن سعيد الدارمي صاحب المسند

تصنیفات[ترمیم]

  • شرح الجامع الكبير محمد بن الحسن الشيبانی
  • شرح الجامع الصغير محمد بن الحسن الشيبانى
  • شرح المناسك لمحمد بن الحسن الشيبانى
  • شرح مختصر الفقہ للطحاوی
  • شرح آثار الطحاوى
  • مختصر اختلاف الفقہاء طحاوى
  • شرح ادب القاضی خصاف
  • شرح مختصر الكرخی
  • شرح الاسماء الحسنى
  • جوابات المسائل
  • احكام القرآن
  • الفصول فی الاصول

وفات[ترمیم]

ان کی وفات 370ھ بمطابق 980ء میں بغداد میں ہوئی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الجواہر المضیہ فی طبقات الحنفیہ مؤلف: ابو محمد، محی الدين الحنفی،ناشر: مير محمد كتب خانہ - كراچی