ابن ابی العز
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | ||||
| پیدائش | 23 ستمبر 1331ء دمشق | |||
| وفات | سنہ 1390ء (58–59 سال) دمشق | |||
| مدفن | جبل قاسیون | |||
| عملی زندگی | ||||
| پیشہ | قاضی ، خطیب ، معلم ، مفتی | |||
| پیشہ ورانہ زبان | عربی | |||
| مؤثر | ابن تیمیہ | |||
| درستی - ترمیم | ||||
ابن ابی العز حنفی دمشقی (پیدائش: 1331ء— وفات: 1390ء) سلفیت کی طرف منسوب، آٹھویں صدی میں ابن تیمیہ کے مشہور ترین پیروکاروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی کتابوں میں سب سے مشہور شرح عقیدہ طحاوی ہے جسے پاکستان میں اہل حدیث اور عربی دنیا میں سعودی ادارے چھاپتے ہیں۔ آخری زندگی میں تقلید چھوڑ کر خود اجتہاد کرنے لگے۔ دمشق میں 792 ھ میں وفات پائی۔


