شاہ عبد العزیز یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

متناسقات: 21°29′38″N 39°15′1″E / 21.49389°N 39.25028°E / 21.49389; 39.25028

شاہ عبد العزیز یونیورسٹی
جامعة الملك عبد العزيز
Kingabdulazizuniversity.jpg
 

معلومات
تاسیس 1967[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محل وقوع
إحداثيات 21°29′36″N 39°15′13″E / 21.493472222222°N 39.2535°E / 21.493472222222; 39.2535  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر جدہ
ملک سعودی عرب
شماریات
ویب سائٹ official website
یونیورسٹی کا اسٹیڈیم
یونیورسٹی کا صحن

شاہ عبد العزیز یونیورسٹی (عربی: جامعة الملك عبد العزيز ) 1967ء میں سعودی عرب کے شہر جدہ، میں قائم ہوئی۔ اس کا نقشہ ماہر تعمیرات جان ایلیٹ نے بنایا، 2000ء-2001ء میں اس میں 2000 سے زیادہ متعلمین زیر تعلیم تھے۔ آغاز میں کاروباری حضرات کے ایک گروہ کی طرف سے یہ نجی جامعہ کے طور پر قائم کی گئی جس کے سربراہ شیخ محمد ابو بکر بخشب پاشا اور مصنف حمزہ بوگری تھے۔[3] 1947ء میں جامعہ شاہ عبد العزیز کو سعودی عرب کے وزراء کی کونسل کی ایک قرارداد کے ذریعے سرکاری یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]