عیدی امین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عیدی امین
تفصیل= Amin pictured in 1973

3rd President of Uganda
مدت منصب
25 January 1971 – 11 April 1979
نائب صدر Mustafa Adrisi
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Milton Obote
Yusuf Lule Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1925  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کوبوکو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 16 اگست 2003 (77–78 سال)[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
جدہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات گردے فیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
رہائش جدہ (1980–2003)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Uganda.svg یوگنڈا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
اولاد 43 (estimate)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،افسر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
وفاداری
شاخ
یونٹ King's African Rifles (1946–62)
عہدہ لیفٹنینٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
کمانڈر کمانڈر ان چیف of the Ugandan armed forces
لڑائیاں اور جنگیں
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
Idi Amin
عیدی امین

پیدائش: 1923ء

انتقال:16 اگست 2003ء

یوگنڈا کے سابق رہنما۔ برطانوی فوج میں رہے جہاں انہیں ایک بہتر فوجی کی حیثیت سے سراہا گیا۔ وہ 1971میں ایک بغاوت کے ذریعے ملک کے اقتدار پر قابض ہوئے۔ اقتدار پر قبضے کے بعد انہوں نے برطانوی سامراج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں یوگنڈا کے عوام نے رفتہ رفتہ قبول کر لیا۔ جلد ہی انہوں نے خود کو تاعمر صدر قرار دے دیا۔ ان کی حکومت نے ایشیائی نژاد لاکھوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ برطانیہ میں بسنے والے بیشتر گجراتی انہیں کے دور میں بےگھر ہوئے۔ حقوق انسانی کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ان کے آٹھ سالہ دورِ اقتدار میں ایک لاکھ سے پانچ لاکھ لوگ مارے گئے۔ تنزانیہ کی فوج نے اپریل انیس سو اناسی میں انہیں اقتدار سے سبکدوش کر دیا جس کے بعد وہ لیبیا چلے گئے۔ اسی جلاوطنی کی حالت میں جدہ میں ان کا انتقال ہوا۔ جدہ میں ہی دفن کیے گئے۔ امین نے دو شادیاں کیں جن سے بائیس اولادیں ہوئیں۔

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w65q4wfq — بنام: Idi Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=7767288 — بنام: Idi Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017