جدہ علم چوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جدہ علم چوب
سارية العلم بجدة
Jeddah Fahne.JPG
ریکارڈ اونچائی
بلند ترین دنیا میں از 2014[I]
پیش رو دوشنبہ علم چوب
عمومی معلومات
مقام جدہ، سعودی عرب
متناسقات 21°30′28″N 39°10′11″E / 21.507843°N 39.169732°E / 21.507843; 39.169732
اونچائی 171 میٹر (561 فٹ)

جدہ علم چوب (انگریزی: Jeddah Flagpole) (عربی: سارية العلم بجدة) ملک عبد اللہ چوک، جدہ، سعودی عرب میں 171 میٹر (561 فٹ) بلند ایک علم چوب ہے۔ 2014ء میں اس کی تعمیر کے بعد سے یہ دنیا کا سب سے بڑا علم چوب ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tallest Unsupported Flagpole"۔ Guinness World Records۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-09۔