مندرجات کا رخ کریں

اسلامی ترقیاتی بینک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلامی ترقیاتی بینک
(عربی میں: البنك الإسلامي للتنمية)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
[[File:Together We Build a Better Future[2]|125x130px|center|alt=اسلامی ترقیاتی بینک|اسلامی ترقیاتی بینک]]

 

مخفف آئی ڈی بی
ملک سعودی عرب [3]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر جدہ   ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 1975ء (1975ء)
قسم ترقیاتی بینک
کلیدی شخصیات [بندر بن محمد بن حمزہ حجار، صدر
جدی تنظیم تنظیم تعاون اسلامی   ویکی ڈیٹا پر (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد عملہ 932   ویکی ڈیٹا پر (P1128) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسلامی ترقیاتی بینک (انگریزی: Islamic Development Bank) (عربی: البنك الإسلامي للتنمية) جدہ، سعودی عرب میں واقع ایک کثیر المقاصد ترقیاتی ادارہ ہے۔ اس کا قیام 1973ء میں تنظیم تعاون اسلامی کے رکن ممالک کے وزرائے خزانہ اور اس وقت کے سعودی عرب کے فرمانروا فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی مدد سے میں عمل آیا اور 20 اکتوبر 1975ء کو اس نے اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ [4] موجودہ دور میں اس کے 57 ارکان ہیں۔ [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب https://www.isdb.org/ar/%D9%85%D9%86-%D9%86%D8%AD%D9%86
  2. "UN Secretary General Praises IDB Group's Role in Supporting Member Countries' Plans and Programs"۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2016 
  3. GRID ID: https://www.grid.ac/institutes/grid.468042.c
  4. Matthew Epstein (September 2003)۔ "Saudi Support for Islamic Extremism in the United States" (PDF)۔ Islam Daily۔ 19 دسمبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2012 
  5. "About IDB"۔ Islamic Development Bank۔ 10 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 25, 2018