شاہ فہد فوارہ
شاہ فہد فوارہ | |
سال | 1985 |
---|---|
طرز | فوارہ |
مقام | جدہ، سعودی عرب |
21°30′56″N 39°8′42″E / 21.51556°N 39.14500°E |
شاہ فہد فوارہ (King Fahd's Fountain) جسے جدہ فوارہ بھی کہا جاتا ہے جدہ کی ساحلی پٹی کورنیش جدہ پر واقع ایک فوارہ ہے۔ اور یہ دنیا کا بلند ترین فوارہ ہے۔[1]
یہ فوارہ جدہ شہر کو شاہ فہد بن عبدالعزیز آل سعود نے عطیہ کیا تھا اسے لیے اس فوارے کو ان کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ یہ 1980ء اور 1983ء کے درمیان تعمیر کیا گیا تھا اور اس کا افتتاح 1985ء میں ہوا۔ [2]
مختلف ذرائع کے مطابق بحیرہ احمر کے سطح سمندر سے اس کی اونچائی 260 میٹر (853 فٹ) [3][4][5] یا 312 میٹر (1،024 فٹ) ہے۔ [1] بلند ہونے کی وجہ سے یہ فوارہ جدہ کے اکثر علاقوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔
کسی بھی اونچائی کو معیار تصور کیا جائے تک بھی یہ فوارہ بلند ترین ہی ہو گو کیونکہ دوسرا بلند ترین فوارہ جس کا نام "ورلڈ کپ فاؤنٹین" ہے اور یہ سؤل، جنوبی کوریا میں واقع ہے۔ اس کی انچائی 202 میٹر (663 فٹ) ہے۔
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "King Fahd's Fountain in Saudi Arabia"۔ Prosperity Fountain۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-11
- ↑ "World Tallest Fountain in Jeddah"۔ Hotel Travel۔ 2017-12-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-02
- ↑ Mughai (20 جون 2012)۔ "Jeddah Fountain – King Fahd's fountain Jeddah – Saudi Arabia"۔ Jeddah Point۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-21[بہتر ماخذ درکار]
- ↑ "6/12 - King Fahd's Fountain, Jiddah"۔ Arabic Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-21[بہتر ماخذ درکار]
- ↑ "Jiddah: King Fahd's Fountain"۔ SAMIRAD۔ 2012-09-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-21