جدہ ٹی وی ٹاور
ظاہری ہیئت
| جدہ ٹی وی ٹاور Jeddah TV Tower | |
|---|---|
| برج تلفزيون جدة | |
| عمومی معلومات | |
| قسم | ٹی وی ٹاور |
| شہر یا قصبہ | جدہ |
| ملک | سعودی عرب |
| متناسقات | 21°28′23″N 39°11′59″E / 21.472973°N 39.19961°E |
| اونچائی | 250 میٹر |
جدہ ٹی وی ٹاور یا جدہ ٹیلی ویژن برج (انگریزی: Jeddah TV Tower) (عربی: برج تلفزيون جدة) جدہ، سعودی عرب ایک مشاہدہ ڈیک کے ساتھ 250 میٹر (820 فٹ) بلند ایک ٹیلی ویژن ٹاور ہے۔ یہ ٹاور 2006ء میں مکمل ہوا۔