سوید بن مخشی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوید بن مخشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
سوید بن مخشی غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ اولین مہاجرین میں شمار ہوتے ہیں۔
سويد بن مخشی اپنی کنیت، ابو مخشی الطائی سے مشہور ہیں بعض نے انہیں اربد بن حمیر اور کنیت ابو معشر بھی لکھا ہے [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اصحاب بدر،صفحہ 93،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور