منذر بن محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منذر بن محمد غزوہ بدر میں شریک انصارصحابی تھے۔

  • پورا نام منذر بن محمد بن عقبہ بن احيحہ بن الجلاح بن الحريش بن جحجبى ابن كلفہ بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالك بن الأوس ہے۔ ان کی کنیت ابو عبید ہ تھی ،یہ غزوہ بدر غزوہ احد میں شریک تھے اور بئر معونہ میں شہید ہوئے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 257 حصہ ہشتم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 202،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور