رحیلہ بن ثعلبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رحیلہ بن ثعلبہ
معلومات شخصیت

رحیلہ بن ثعلبہ غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے حلیف انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب رحيلة بن ثعلبة بن خالد بن ثعلبة بن عامر بن بياضة بن عامر بن زريق بن عبد حارثة بن مالك بن غضب بن جشم بن الخزرج الخزرجي البياضي ہے بدر میں شریک تھے ان کے نام میں کافی اختلاف ہے ابن اسحاق نے رجیلہ اور رحیلہ لکھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد3صفحہ 762 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور