سہیل بن رافع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سہیل بن رافع
معلومات شخصیت

سہیل بن رافع غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب سهيل بن رافع بن أبي عمرو بن عائذبن ثعلبة بن غنم بن مالك بن النجار الأنصاري النجاري ہیں غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ خندق اور تمام غزوات میں شریک رہے موسی بن عقبہ نے بیان کیا کہ ان کے اور ان کے بھائی سہل بن رافع قبضہ میں وہ زمین تھی جہاں مسجد نبوی تعمیر ہوئی، عمر بن خطاب کے زمانہ میں وفات پائی ابن مندہ نے سہیل و سہل بن بیضاء کا مسجد نبوی کی زمین کا مالک بیان کیا ہے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد4صفحہ 1003 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور