عبد اللہ بن مظعون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عبد اللہ بن مظعونغزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔ ابو محمد کنیت سے مشہور ہیں۔

  • ان کا پورا نسب عبد الله بن مظعون بن حبيب بن وهب بن حذافہ بن جمح القرشی الجمحی ہے، ابومحمد ان کی کنیت ہے۔ ان کے بیٹے عبد اللہ بن عمر فاروق کے ماموں تھے[1]
  • غزوہ بدر ،میں چار بھائی شریک تھےعثمان بن مظعون ،سائب بن مظعون اور قدامہ بن مظعون۔ یہ سب قدیم السلام تھے دار ارقم میں موجود تھے ہجرت حبشہ اور ہجرت مدینہ میں بھی شریک تھے۔
  • 03ھ میں مدینہ خلافت عثمان میں انتقال ہوا اس وقت ان کی عمر 60 سال تھی[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 107قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور