کثیر بن عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کثیر بن عمرو
معلومات شخصیت

کثیر بن عمرو غزوہ بدر میں شامل ہونے مہاجرین صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا نام کثیربن عمرو السلمى اور نسب بنی حجر بن عياذ بن يشكر بن عدوان ہے۔ یہ بنواسد کے حلیف تھے یہ اور ان کے دو بھائی بدر میں شریک تھے جن کا نام مالک بن عمرو اور مدلج بن عمرو ہے [1]

[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 119،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور