تمیم بن اسید عدوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تمیم بن اسید عدویصحابی رسول قبیلہ عدی رباب سے ہیں

نام و نسب[ترمیم]

نام میں اختلاف ہے تمیم بن اسید بن عدی بن عبد مناۃ بن ادبن طابخہ ہے کنیت ابو رفاعہ ہےبعض تمیم بن نذیر اور بعض تمیم بن ایاس کہتے ہیں۔بصرہ مین رہتے تھے عبد الرحمن بن سمرہ کے ساتھ ان کی وفات ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسدالغابہ جلددوم صفحہ316 المیزان پبلیکیشنز اردو بازار لاہور