عمیر بن عامر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عمیر بن عامر
معلومات شخصیت

عمیر بن عامر غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
عمیر بن عامر بن خنساء بن مبذول بن عمروبن غنم بن مازن بن نجار انصاری خزرجی۔کنیت ان کی ابوداؤد تھی۔بدرمیں شریک تھے۔اس کو عروہ اورابن شہاب اورابن اسحاق نے بیان کیاہے۔ہمیں عبداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے شرکائے بدرکے ناموں میں روایت کرکےخبردی کہ بنی خنسابن مبذول سے عمیر بن عامر بھی تھے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد7صفحہ 754 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور