وہب بن قابوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وہب بن قابوس
معلومات شخصیت

وہب بن قابوس مزنی شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔
وہب بن قابوس۔ اپنے بھتیجے حارث بن عقبہ بن قابوس کے ہمراہ جبل مزینہ سے کچھ اپنی بکریاں لے ہوئے مدینہ آئے تھے مدینہ کو دیکھا تو خالی تھا پوچھا کہ سب لوگ کہاں گئے کسی نے بتایاکہ احدمیں مشرکوں سے لڑنے گئے ہیں چنانچہ یہ دونوں مسلمان ہو کر نبی ﷺ کے پاس (احد میں) گئے اور مشرکوں سے خوب لڑے یہاں تک کہ دونوں شہید ہو گئے رضی اللہ عنہما ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھاہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 3صفحہ 386 حصہ نہم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور