ثابت بن حسان
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ثابت بن حسان | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| درستی - ترمیم |
ثابت بن حسان غزوہ بدر میں شریک عدی بن نجار کے انصار صحابی ہیں۔
نام و نسب
[ترمیم]ان کا نسب ثابت بن حسان بن عمرو۔ من بني عدي بن النجار ہے ان کے نام میں خنساء کا نام بھی آتا ہے [1]۔ان کی کوئی اولاد نہ تھی بدر میں شریک تھے یہ زہری کا قول ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے کیا ہے[2]
حوالہ جات
[ترمیم]پوشیدہ زمرہ: