سراقہ بن عمرو
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سراقہ بن عمرو | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| مقام پیدائش | جزیرہ نما عرب |
| تاریخ وفات | سنہ 651ء |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | عسکری قائد |
| عسکری خدمات | |
| درستی - ترمیم | |
سراقہ بن عمرو ابو حاتم کی روایت کے مطابق غزوہ بدر میں شامل تھے۔
نام ونسب
[ترمیم]سراقہ نام،سلسلۂ نسب اس طرح ہے: ’’سراقہ بن عمرو بن عطیہ بن خنساء بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مالک بن النجار الانصاری الخزرجی۔
قبیلہ
[ترمیم]سراقہ بن عمرو انصاری صحابی ہیں۔ انصار کے قبیلہ خزرج سے تعلق رکھتے تھے
غزوات
[ترمیم]مدینہ آنے کے بعد غزوہ بدر، غزوہ احدغزوہ خندق وغیرہ تمام معرکوں میں شریک ہوتے رہے۔
وفات
[ترمیم]سراقہ بن عمرو نے غزوہ موتہ میں شہادت پائی۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 2صفحہ 371مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور