بحیر بن ابی ربیعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بحیر بن ابی ربیعہ ایک صحابی رسول اور ابن ربیعہ کے بیٹے ہیں۔

  • بحیر بن ابی ربیعہ کا نام عمرو بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم ہے۔ قرشی ہیں مخزومی یں ان کا نام بحیر تھا مگر نبی ﷺ نے ان کا نام عبداللہ رکھا۔ عمرو بن عبداللہ ابن ابی ربیعہ شاعر مشہور کے والد ہیں اور خالد بن ولید اور ابوجہل بن ہشام کے چچازاد بھائی ہیں۔ ابن مندہ نے ان کا تذکرہ بحیر کے نام میں لکھاہے اور ان تینوں (ابن مندہ ابو نعیم ابن عبد البر) نے ان کا تذکرہ عبداللہ بن ابی ربیعہ میں لکھا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير جلد اول صفحہ 256 المیزان پبلیکیشنز لاہور