عبد اللہ بن سعید
Jump to navigation
Jump to search
عبد اللہ بن سعید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | عبداللہ بن سعید |
والد | سعید بن عاص |
عملی زندگی | |
طبقہ | صحابہ |
نسب | القرشی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ بدر غزوہ احد |
درستی - ترمیم ![]() |
عبد اللہ بن سعید غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ یہ قریش کے قبیلے بنو امیہ سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ بڑے انشا نگار اور خوشخط صحابہ میں شمار ہوتے ہیں۔ انہیں رسول اللہ نے اہل مدینہ کی کتابت درست کرنے پر مامور کیا تھا۔
- پورا نام عبد الله بن سعيد بن العاص بن أمية بن عبد شمس بن عبد مناف ہے۔[1]
ان کی تاریخ وفات میں اختلاف ہے ان کی یوم بدر غزوہ موتہ اور یمامہ وفات لکھی ہے [2]
حوالہ جات[ترمیم]
|