سعید بن سوید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سعید بن سوید
معلومات شخصیت

سعید بن سوید بن قیس الانصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

سعید بن سوید بن قیس بن عامر بن عباد (عبید) بن ابجر، انصار میں سے خدرہ کی نسل میں سے ہیں۔سمرہ بن جندب کے اخیافی بھائی ہیں۔شہدائے احد میں آپ کا نام بھی شامل ہے۔ ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 2صفحہ 891 حصہ ہفتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور