ابو الضیاح انصاری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
ابو الضیاح انصاریغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا نام النعمان بن ثابت بن النعمان بن ثابت بن امرء القيس،اور ابو الضياح الانصاری کنیت ہے، نام سے زیادہ کنیت سے مشہور ہیں غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ خندق اور صلح حدیبیہ میں حاضر ہوئے غزوہ خیبر (7ھ)میں شہادت پائی[1][2]