عبدیا لیل بن ناشب
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
عبد یا لیل بن ناشبغزوہ بدر میں شامل ہونے والے بنو سعد بن لیث سے تعلق رکھنے والے صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا سلسلہ نسب عبد ياليل بن ناشب بن غيره الليثی ہے۔ بنو عدی بن کعب کے حلیف تھے غزوہ بدر وغزوہ احد میں حاضر تھے خلافت عمر فاروق کے آخر میں فوت ہوئے اس وقت بہت ضعیف ہو چکے تھے [1][2]