جبیر بن ایاس
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| جبیر بن ایاس | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
| درستی - ترمیم | |
جبير بن اياس غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ جبیر بن الیاس بھی نام ملتا ہے۔* ان کا سلسلۂ نسب جبير بن اياس بن خالد بن مخلد بن عامر بن زريق الانصاری الخزرجی ہے۔ غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شامل تھے [1][2]