ابو عقیل بلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو عقیل بلوی
معلومات شخصیت

ابو عقیل بلوی غزوہ بدر میں شریک قبیلہ اوس کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب عبد الرحمن بن عبد اللہ البلوي ثم الأنصاري الأوسي۔ یہ لوگ بني جحجبى بن ثعلبة بن عمرو بن عوف کے حليف تھے جاہلیت میں ان کا نام عبد العزی تھا رسول اللہ نے ان کا نام عبد الرحمن عدو الأوثان (بتوں کا دشمن) رکھا یہ انصار کےقبیلہ اوس سے غزوہ بدر میں شریک ہوئےیہ وہی صاحب ہیں جو جنگ یمامہ میں شہید ہوئے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد10صفحہ 584 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور