سالم بن عمیر
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سالم بن عمیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | سالم بن عمیر |
والد | عمیر بن ثابت بن کلفہ بن ثعلبہ |
عملی زندگی | |
طبقہ | صحابہ |
نسب | الاوسی الانصاری |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ بدر غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
سالم بن عمیر اصحاب صفہ میں شامل تھے۔ بیعت عقبہ میں شامل تھے تمام غزوات میں شامل رہے۔ یہ بھی ان 7 رونے والوں میں شامل تھے جنہیں غزوہ تبوک میں شامل ہونے کے لیے سواری نہ ملی تھی۔
نسب
[ترمیم]آپ کا نسب اس طرح ہے۔ سالم بْن عمير بْن ثابت بْن النعمان بْن أميۃ بْن امرئ القيس بن ثعلبۃ بن عمرو ابن عوف، خوات بْن جبير کے چچا زاد تھے۔ ابو عفک کو انہی نے قتل کیا تھا جو رسول اللہ کے خلاف شعر کہتا تھا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ، المؤلف: أبو الحسن علي بن أبي الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيباني الجزري، عز الدين ابن الأثير ،ناشر: دار الفكر - بيروت