معوذ بن حارث
Jump to navigation
Jump to search
معوذ بن حارث | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
اولاد | ربیع بنت معوذ |
درستی - ترمیم ![]() |
معوذ بن حارث انہیں معوذ بن عفراء بھی کہا جاتا ہے یہ انصار قبیلہ نجار سے تعلق رکھتے یں ہیں عفراء ان کی والدہ کا نام تھا ان کے سات بیٹے غزوہ بدر میں شریک تھے۔[1]
نام و نسب[ترمیم]
معوذ بن الحارث بن رفاعہ بن الحارث بن سواد بن مالك بن غنم ان کی ماں عفراء بنت عبيد بن ثعلبہ بن عبيد بن ثعلبہ بن غنم تھیں
اسلام[ترمیم]
یہ بیعت عقبہ ثانیہ میں شامل تھے
غزوہ بدر[ترمیم]
یہ غزوہ بدر میں شامل تھے انہوں نے اور ان کے بھائی عوف بن الحارث نے ابو جہل کو قتل کو کیاابو جہل نے بھی انہیں پلٹ کر قتل کیا جسے بعد میں عبداللہ بن مسعود نے قتل کیا۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
|