نعمان بن ابو خزمہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نعمان بن ابو خزمہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
نعمان بن ابو خزمہ غزوہ بدر میں شریک انصارصحابی تھے۔
- پورا نام نعمان بن ابو خزمہ بن النعمان بن اميہ بن البرك( امرؤ القيس) ابن ثعلبہ بن عمرو بن عوف الأنصاری الأوسی ہے پھر بنوعمرو بن عوف کے ذیلی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے یہ غزوہ بدر غزوہ احد دونوں میں شریک تھے ۔[1][2]