انیس بن قتادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انیس بن قتادہ
معلومات شخصیت

انيس بن قتادہ غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔

نام ونسب[ترمیم]

انيس بن قتادہ بن ربيعہ بن مطرف بن خالد بن الحارث بن زيد بن عبيد بن زيد بن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالك بن الاوس الانصاری الاوسی۔ خنساء بنت خزام الاسدیہ کے شوہر ہیں۔ انس بن قتادہ بھی انہی کا نام ہے[1]

اسلام[ترمیم]

مدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا ۔

غزوات[ترمیم]

غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شریک ہوئے۔

شہادت[ترمیم]

ان کی شہادت غزوہ احد میں ہوئی اخنس بن شریق کے ہاتھوں شہادت ہوئی۔[2][3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. یوم الفرقان أسرار غزوه‌ بدر،مصطفی حسن بدوی ،دار المنہاج بیروت لبنان
  2. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 217حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  3. اصحاب بدر،صفحہ 132،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  4. الاصابہ فی تمیز الصحابہ،ابن حجر عسقلانی،جلد 1، صفحہ181،مکتبہ رحمانیہ لاہور۔