معتب بن عوف
Jump to navigation
Jump to search
معتب بن عوف | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
معتب بن عوف غزوہ بدر میں شریک مہاجرصحابی تھے۔ انہیں معتب بن حمراء الخزاعی بھی کہا جاتا ہے حمراء ان کا والدہ کا نام تھا[1]۔
- پورا نام معتب بن عوف بن عامر بن الفضل بن عفيف بن کلیب بن حبشیہ بن سلول بن کعب بن عمر و الخزاعی السلولی ہے ، انہیں عيهامةبھی کہا جاتا ہے- یہ بنو مخزوم کے حلیف تھے مدینہ اورحبشہ کی طرف دوسری ہجرت کی تھی[2]ان کی کنیت ابو عوف الخزاعی57ھ میں وفات ہوئی[3]
(اور یہ وہ آدمی ہے جسے عیہامہ بن کلیب بن سلول بن کعب از بنو خزاعہ کہا جاتا ہے) بنو مخزوم بن نقط و معتب بن عوف بن عامر سے تھے جو بنو خزاعہ سے ان کے حلیف تھے، ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔ انہوں نے رسول اکرم رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینے کو ہجرت کی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں اور ثعلبہ بن حاطب الانصاری کے درمیان مواخات قائم کردی تھی۔ انہوں نے 57ھ میں وفات پائی۔ [4]
حوالہ جات[ترمیم]
|