ابو ملیل انصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ابو ملیل انصاریغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا سلسلہ نسب ابو مليل بن الازعر بن زيد بن العطاف بن ضبيعہ بن زيد بن مالك بن عوف ابن عمرو بن عوف بن مالك بن الاوس الانصاری الأوسی، ثم الضبعی ہے۔ غزوہ بدر و احد میں حاضر تھے [1] [2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الاصابہ فی تمیز الصحابہ مؤلف: ابن حجر العسقلانی ناشر: دار الكتب العلمیہ بیروت
  3. اصحاب بدر،صفحہ 211،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور