خداش بن قتادہ
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| خداش بن قتادہ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ احد |
| درستی - ترمیم | |
خداش بن قتادہ غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا پورا نسب خداش بن قتادة بن ربيعہ بن مطرف بن الحارث بن زيد بن عبيد بن زيد الأنصاری الأوسی ہے۔[1]
- غزوہ بدر میں شریک تھے غزوہ احد میں شہادت ہوئی[2]