سکران بن عمرو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سکران بن عمرو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
زوجہ | سودہ بنت زمعہ[1] ![]() |
والد | عمرو بن عبدالشمس |
درستی - ترمیم ![]() |
سکران بن عمر و صحابی رسول ہیں ابتدائی مسلمانوں میں شمار ہوتا ہے ام المؤمنین سودہ بنت زمعہ کے ساتھ نکاح ہواحبشہ ہجرت کر کے گئے واپس مکہ میں آکر فوت ہوئے۔
نام و نسب[ترمیم]
آپ کا نسب اس طرح ہے السّكران بن عمرو بن عبد شمس بن عبد ودّ بن مالك بن نصربن حسل بن عامر بن لؤيّ القرشيّ العامريّ[2]
اسلام وہجرت[ترمیم]
دعوت اسلام کے آغاز میں اسلام قبول کیا اورہجرت ثانیہ میں مع اپنی اہلیہ سودہ کے حبشہ گئے۔
وفات[ترمیم]
موسیٰ بن عقبہ کی روایت کے مطابق حبشہ میں وفات پائی اورابن اسحاق کی روایت کے رو سے حبشہ سے مکہ آئے اور مدینہ جانے کی نوبت نہ آسکی یہیں وفات پاگئے، [3] ان کی وفات کے بعد ان کی بیوی سودہؓ ام المومنین کے زمرہ میں شامل ہوئیں۔