ابو روم بن عمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو روم بن عمیر
تخطيط لاسم أبو الروم بن عمير

معلومات شخصیت
پیدائشی نام منصور بن عمير
کنیت أبو الروم
رشتے دار أخوه لأبيه: مصعب بن عمير
عملی زندگی
نسب العبدري القرشي
خصوصیت السابقون الأولون
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ احد
جنگ یرموک
شام کی اسلامی فتح


ابو روم بن عمیر ( وفات: 15ھ) آپ کا شمار اسلام لانے میں سابقون الاولون صحابہ کرام رضی اللہ عنہ تھا۔ آپ دوسری ہجرت حبشہ ، میں شامل تھے۔پھر آپ نے یثرب کی طرف ہجرت کی، غزوہ جنگ احد اور بعد کے غزوات میں شرکت کی ۔ جنگ یرموک میں شہادت نوش فرمائی۔[1] ،[2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]