ثعلبہ بن ساعدہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
ثعلبہ بن ساعدہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
ثعلبہ بن ساعدہ غزوہ احد میں مرتبہ شہادت پر فائز ہونے والے صحابی رسول ہیں۔ ثعلبہ بن ساعدہ ابن مالک بن خالد بن ثعلبہ بن حارچہ بن عمرو بن خزرج بن ساعدہ بن کعب بن خزرج اکبر بن ثعلبہ انصاری احد میں شہید ہوئے یہ عروہ اور زہری کا قول ہے۔ انکا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ الإصابة في تمييز الصحابة۔المؤلف: أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني الناشر: دار الكتب العلمية - بيروت