ثعلبہ بن عمرو بن محصن
Jump to navigation
Jump to search
ثعلبہ بن عمرو بن محصن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم ![]() |
ثعلبہ بن عمرو بن محصن غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا نسب ثعلبہ بن عمرو بن عبيد بن محصن بن عمرو بن عتيك بن عمرو بن مبذول ہے ان کی کنیت ابو عبد الرحمن ہے۔ غزوہ بدر سمیت تمام غزوات میں شامل ہوئے خلافت فاروقی جنگ جسر میں شہید ہوئے [1][2]
حوالہ جات[ترمیم]
|