مندرجات کا رخ کریں

معبد بن وہب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معبد بن وہب
معلومات شخصیت

معبد بن وہب العبدی العصرییہ اور ان کے بھائی غزوہ بدر میں شریک تھے ۔
معبد بن وهب العبدی بنو عبد القيس سے تعلق رکھتے تھے یہ بدر کے دن دونوں ہاتھوں میں تلواریں لے کر چلا رہے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’مجھے عبد القیس کے نوجوانوں پر رحم آتا ہے لیکن یہ تو یقینا اللہ کی زمین پر اللہ کے شیر ہیں‘‘
ام المؤمنین سیدہ سودہ کی بہن سیدہ ہریرہ بنت زمعہ ان کے نکاح میں تھیں۔[1] ایک روایت میں ان کا نسب معبد بن قیس بن صخر اور ایک روایت میں معبد بن وہب بن قیس صخر آیا ہے۔ ایک روایت میں معبد بن قیس بن صیفی بن صخر بن حرام بن ربیعہ بن عدی بن غنم بن کعب بن سلمۃ انصاری السلمی: معبد بن قیس بن صخر بن حرام بن ربیعہ بن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ۔ ان کے بھائی کا نام عبد اللہ تھا۔ اس روایت کے رو سے معبد غزوۂ احد میں بھی شریک تھے۔ تینوں(ابن مندہ ابو نعیم ابن عبد البر) نے اس کا ذکر کیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. لاصابہ فی تمیز الصحابہ،امام ابن حجر عسقلانی، جلد 6صفحہ 76۔ مکتبہ رحمانیہ لاہور۔