یزید بن المنذر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یزید بن المنذر
معلومات شخصیت
پیدائشی نام یزيد بن المنذر
مقام پیدائش یثرب
والد المنذر بن سرح بن خناس بن سنان
رشتے دار بھائی:
معقل بن المنذر
عملی زندگی
طبقہ صحابہ
نسب الخزرجی الانصاری
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ بدر
غزوہ احد

يزيد بن المنذر بیعت عقبہ غزوہ احد اور غزوہ بدر میں شامل تھے۔

  • پورا نام يزيد بن المنذر بن سرح بن خناس بن سنان بن عبيد بن عدى بن غنم ابن كعب بن سلمہ الانصاری الخزرجی السلمی۔ ہے۔[1] معقل بن المنذر کے بھائی ہیں۔
  • سلسلہ مؤخات میں سیدنا عامر بن ربیعہ حلیف بنو عدی المہاجر کے بھائی بنائے گئے تھے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ،ناشر: دار الفكر بيروت
  2. الطبقات الكبرى،ناشر: دار الكتب العلمیہ بيروت