یزید بن ثعلبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یزید بن ثعلبہغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب يزيد بن ثعلبہ بن خزمہ بن اصرم بن عمرو بن عمارة بن مالك بن عمرو بن بثيرہ ابن مشنوء بن القشر بن تميم بن عوذ مناة بن ناج بن تيم بن اراشة بن عامر بن عبيلہ بن قسميل ابن فران بن بلی البلوی، حليف بنی سالم بن عوف بن الخزرج ہے ،کنت ابو عبد الرحمن یا ابو عبد اللہ تھی ان کے بھائی کا نام بحاث تھا بیعت عقبہ اولیٰ و بیعت عقبہ ثانیہ میں موجود تھے [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اصحاب بدر،صفحہ 210،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  2. الاستيعاب فی معرفة الاصحاب ،مؤلف:ابو عمر يوسف بن عبد الله بن محمد بن عبد البر بن عاصم النمری القرطبی، ناشر: دار الجيل، بيروت