ضحاک بن حارثہ
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ضحاک بن حارثہ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| زوجہ | امامہ بنت محرث |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
| درستی - ترمیم | |
ضحاك بن حارثہ انصار صحابہ میں شمار ہوتا ہے غزوہ بدر میں شریک ہوئے۔
نام و نسب
[ترمیم]- ضحاک بن حارثہ بن زيد بن ثعلبہ بن عبيد بن عدي بن غنم بن كعب بن سلمہ۔ ان کی والدہ هند بنت مالك بن عامر بن بياض تھیں
- ان کی ساری اولاد ان کی زندگی میں ہی وفات پا گئی۔ یہ بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک 70 صحابہ میں شامل تھے اور غزوہ بدر میں بھی شریک ہوئے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ طبقات ابن سعد اردو جلد 2 - ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان