کیسان انصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیسان انصاری
معلومات شخصیت

کیسان الانصاری مولی عدی بن النجار شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

کیسان الانصاری مولی عدی بن النجار بعض اہل علم کے قول کے مطابق آپ بنو عدی بن نجار کے اور دیگر کی تحریر کے مطابق آپ بنو مازن بن نجار کے مولیٰ ہیں۔ جبکہ بعض تذکرہ نگار حضرات نے کہا ہے۔کہ آپ بنو مازن بن نجار کے قبیلے سے ہیں۔شہدائے احد میں آپ کا نام بھی شامل ہے۔ ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 2صفحہ 891 حصہ ہفتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور